aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उश्शाक़"
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علماور نکلیں گے عشاق کے قافلے
ہم تو مجبور وفا ہیں مگر اے جان جہاںاپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے
جو تیری یادوں سے مشکبو ہیںجو تیرے عشاق کا لہو ہیں
اسی خاطر تو ہم آشفتہ جاںعشاق کی یادوں میں رہتے ہیں
عشاق کے لب ہائے ازل تشنہ کی پیوستگی شوق کے مانند(اے لمحۂ خورسند)
مہندی کی سجاوٹ کہ ہتھیلی پہ گلستاںیا حلقۂ عشاق میں ہے چہرۂ تاباں
چاہتی ہوں مرے عشاق میں کچھ فرق نہ ہومفت میں کشتیٔ احساس وفا غرق نہ ہو
فردوس زمیں جنت کشمیر یہی ہےجس حسن کا عشاق سناتے ہیں فسانہ
آگ ان لذات کا سر چشمہ ہےجس سے لیتا ہے غذا عشاق کے دل کا تپاک
طریقہ آشنائی کا کبھی ایسا نہ بدلا تھاکہ چال عشاق نے بدلی حسینوں نے چلن بدلا
یہ کیسی مے ہے جو چکھی ہے میں نےمجھے عشاق یہ کہتے ہیں عامرؔ
یہ وہ جمنا ہے جہاں لے لے کے جلوت کے مزےلوٹے ہیں عشاق نے برسوں محبت کے مزے
دل آرام و عشاق سبخوف کے دائرے میں کھڑے ہیں
وہ سمجھتا ہے کہ بیماری بہانہ ہے مرادیکھنا ہے کہ عشاق بتوں سے مل کے
دل آرام و عشاق سب خوف کے دائرے میں کھڑے ہیںہواؤں میں بوسوں کی باسی مہک ہے
جذبۂ عشاق کام آنے کو ہےپھر لذیذ و شیریں جام آنے کو ہے
مری اردو تری الفت میں اب رنگون آیا ہوںترے عشاق کی محفل میں کچھ مضمون لایا ہوں
عشاق کو ورثے میں ملتا ہےاسیران فرات و شام کے مانند
کتنے ہی عشاقاپنی جوانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books