aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "एहतियाज"
آگ اور خون آج بخشے گیبھوک اور احتیاج کل دے گی
ہے شرمندگی اس کے دل کا علاجسزا اور ملامت کی کیا احتیاج
نفس میں شیرانہ تیور آرزو روبہ مزاجاحتیاج و احتیاج و احتیاج و احتیاج!
اور میں پا برہنہ سر کوچۂ احتیاجرزق کی مصلحت کا اسیر آدمی
کیا کریں ہر گھڑی یہی ہے فکرروز کی احتیاج نے مارا
کون سی دشواریاں تھیں جن کا سوچا یہ علاجتھی کلرکوں کی حکومت کو نہایت احتیاج
پاک معصوم نرم چہروں پرروزی روٹی کی احتیاج کی دھول
جب ہوئی محسوس آزادی کی ان کو احتیاجاور ان فرماں رواؤں سے کیا جب احتجاج
ہے علم ہی سے سربلند گر کوئی سماج ہےیہی ہے زر یہی گہر اسی کی احتیاج ہے
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
نہاں ہے تیری محبت میں رنگ محبوبیبڑی ہے شان بڑا احترام ہے تیرا
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
اٹھا ہوٹل کا پردہ، سامنے پردہ نشیں آئےجو چھپ کر کر رہے تھے احترام حکم دیں آئے
قتل پر جن کو اعتراض نہ تھادفن ہونے کو کیوں نہیں تیار
تو میری نظموں سے خوف کھانے لگیں جریدےسماج پر احتجاج کرنے کا حق جو مانگوں
اس طرح کی باتوں میںاحتیاط کرتے ہیں
اب تم آغوش تصور میں بھی آیا نہ کرومجھ سے بکھرے ہوئے گیسو نہیں دیکھے جاتے
دھوپ کتنی خوب صورت ہے یہاںحسیں چہروں پر دھوپ
پچاس لاکھ فسردہ گلے سڑے ڈھانچےنظام زر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
حسن ہو جائے گا جب اوروں کا وقف خاص و عامدیدنی ہوگا ترے خلوت کدے کا اہتمام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books