aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कड़की"
گھر کا اکیلا لڑکا ہوں باقی سب لڑکی ہیںچار بچوں سنگ بن ماں کے اس گھر میں کڑکی ہے
راہیں دھڑکیں شاخیں کڑکیں اک اک ٹیس اٹلکتنی تیز چلی ہے اب کے دھول بھری ہوا
کڑکی کماں تو اس کو کیا نغمۂ حیاتخنجر کبھی چبھا تو اسے خار کہہ گئے
بجلی کڑکی دل تھرایابادل نے ٹکڑا ہے گرایا
اور اہل حکم کے سر اوپرجب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہےلیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
کچھ نرم لکیریں کاجل کیاک کھوئی کڑی افسانوں کی
وہ کوہ کن تو نہیں تھا لیکنکڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
بھڑکتے شعلوں، کڑکتی بجلی سے میرا خرمن بچا ہی لو گیگھنیری زلفوں کی چھاؤں میں مسکرا کے مجھ کو چھپا ہی لو گی
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
یہ کڑی رات بھی یہ سائے بھی تنہائی بھیدرد اور جنگ میں کچھ میل نہیں ہے اے دل
یہ ہر اک سمت پر اسرار کڑی دیواریںجل بجھے جن میں ہزاروں کی جوانی کے چراغ
ہم نے مانا جنگ کڑی ہےسر پھوٹیں گے خون بہے گا
بے سبب لوگ کیوں دیتے ہیں مبارک باديںغالباً بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں
سختی سہی نہیں کہ اٹھائی کڑی نہیںدنیا میں کیا کسی پہ مصیبت پڑی نہیں
دھوپ کڑی ہےاپنا سایہ ساتھ ہی رکھنا
اس وقت بھی تم غزل سرا ہوجب ظلم کی ہر گھڑی کڑی ہے
جہد ہستی کی کڑی دھوپ میں تھک جانے پرجس کی آغوش نے بخشا ہے مجھے ماں کا خلوص
اب تک وہی کڑک ہے بجلی کی بادلوں میںپستی سی آ گئی ہے پر دل کے حوصلوں میں
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی آباد خرابے میںدور کہیں وہ کوئل کوکی رات کے سناٹے میں دور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books