aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कबीरा"
جاگ کر تمہیں مناتا ہےکبیراؔ کچھ سمجھاتا ہے
تلسیؔ غالب میرؔ کبیراؔان کے عاشق رحمنؔ میرا
کائنات کبیرہ کی تخلیق کے ساتویں روزآرام فرمایا تھا
مجھ سے کہنے لگیوقت کو ضائع کرنا گناہ کبیرہ سے بھی بڑھ کے ہے
ڈھولک جھانجھ منجیرا ہےدیکھو راگ کبیرا ہے
لہو کو چاٹتے خنجر سے ان کو اور پیارا کیامحبت ان کے آگے بس گنہ ہے جو کبیرہ ہے
آب روان کبیر تیرے کنارے کوئیدیکھ رہا ہے کسی اور زمانے کا خواب
کس پہ شک کرتے ہو جتنے بھی مسافر ہیں یہاںایک ہی سب کا قبیلہ وہی پیکر وہی گل
ہم سب کا ہے ایک ہی قبیلہاک دشت کے سارے ہم سفر ہیں
انہیں فضاؤں میں گونجی تھی توتلی بولیکبیرؔ داس ٹکارامؔ سورؔ و میراؔ کی
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںیہ رت وہ ہے کہ جس میں خرد و کبیر خوش ہیں
نہ ذات میریمرا قبیلہ
چودھریوں کی مٹھی میں ہے شاعر کی تقدیرروئے بھگت کبیر
اس کی گلی میں پھر مجھے اک بار لے چلومجبور کر کے مجھ کو مرے یار لے چلو
راج سنگھاسن پر اک بیٹھا اور اک اس کا داسبھئے کبیر اداس
میں جانتا تھا مرا قبیلہ بریدہ اور بے ردا سروں کی گواہیاںلے کے آئے گا پھر بھی لوگ انکار ہی کریں گے
کیف زا ہے یہ صورت بادہپی رہا تھا کبیرؔ آزادہ
اس میں ہی شاہ اور اسی میں وزیر ہیںاس میں ہی ہیں صغیر اسی میں کبیر ہیں
کبیر حد سے ابھر رہا ہےصغیر قد سے گزر رہا ہے
تیرے غریب بے عمل تیرے امیر بے عملتیرے سفیر بے عمل تیرے کبیر بے عمل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books