aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कामयाबी"
یہاں تک آیا ہے بھارت خود اپنی محنت سےجو کامیابی ہے اس کی خوشی تو پوری ہے
مل نہیں سکتی نکموں کو زمانے میں مرادکامیابی کی جو خواہش ہو تو محنت چاہئے
کامیابی کو تریتری فتوحات
نتیجہ سن کے کئی لوگ بد حواس ہوئےخدا کا شکر ہے ہم امتحاں میں پاس ہوئے
کتابیں کامیابی کا ہیں زینہرکھیں آباد یہ دل کا مدینہ
پڑھائی کا ہم عزم محکم کریںبلند کامیابی کا پرچم کریں
وہ رسوائے جہاں ناکام دوراںبہ زعم کامیابی آ گیا ہے
یہ سادہ سادہ گردوں پہ تبسم آفریں سورجپے در پے کامیابی سے ہو ستالن مگن جیسے
حیات گیتی کی آج بدلی ہوئی نگاہیں ہیں انقلابیافق سے کرنیں اتر رہی ہیں بکھیرتی نور کامیابی
مدتوں بعد بھرت نے یہ نظارہ دیکھاکامیابی کے فلک پر تھا ستارہ چمکا
اس کی کامیابی کےمیں دیے جلاتی ہوں
تیزی و تندی کے گرویدہ ہیں سبکامیابی کا مگر ہے اور ڈھب
کسی دنیا کی کامیابی نےاتفاقا جو دل کو شاد کیا
کامیابی کی شاہراہوں میںمادر ہند کی نگاہوں میں
میری گردن اڑااور خوں سے مرے کامیابی کے اپنی نئے جام بھر
کہ ہو خانۂ دل کی میرے خرابیہزیمت ہو یا مژدۂ کامیابی
کامیابی کا راستہ امیدمر گیا وہ ہوا جو نا امید
یہ زریں کامیابی بھیہماری ہی بدولت ہے
اپنی ہر کامیابی کی فہرست ترتیب دی اورآخر میں لکھا زمین پر خدا کی توقع
نیند اڑا چکا ہےمیرے ہاتھوں کی کامیابی کی لکیروں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books