aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "किताबत"
کتاب چھپ گئی چھ رنگے ٹائٹل کے ساتھطباعت اور کتابت کوئی جواب نہیں
دال فے عین اے کتابت قیدگاف میم اے حساب سرکاری
دل سے دل کیخط و کتابت جاری رہتی ہے
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیںمیرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
اور اس پر کتاب ہدایت بھی دینبی بھی اتارے شریعت بھی دی
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
کے دروں پر کتاب اور قلمکا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںمرے پلنگ پہ بکھری ہوئی کتابوں کو
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
کتابیںطاق میں اور شیلف پر
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ توکتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
یہ کتابوں کی صف بہ صف جلدیںکاغذوں کا فضول استعمال
لوح بھی تو، قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب!گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب!
کبھی ہم خوبصورت تھےکتابوں میں بسی
اس نے اتنی کتابیں چاٹ ڈالیںکہ اس کی عورت کے پیر کاغذ کی طرح ہو گئے
اور اس کو راہ دکھاتا ہوا میں گھر لاؤںدکھاؤں اپنے کھلونے دکھاؤں اپنی کتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books