aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ला"
یہ کہکشاؤں کی انگلیوں سےنئے خلاؤں کو چھو رہی ہے
مناظر کے عجوبے دیکھتا ہوںاسی دیوار میں کوئی خلا ہے
وہ حسیں وہ نور زادے وہ خلا کے شاہزادےجو ہماری قسمتوں پر رہے حکمراں ہمیشہ
اک خلا ہے کہ مری روح میں دہشت کی طرح اترا ہےتیرا ننھا سا وجود
جو اک خلا ہے یہ کیا بلا ہےیہ دین و مذہب فقط کتابیں
نہ اہل خلا اور نہ اہل زمینفقط بے یقین
کہ رنگ ساز ہی پھیکا پڑا ہےخلا کی ہتھیلی پہ پتنگیں مر رہی ہیں
آسماں کیا ہے خلا تک ہے رسائی میریعزم دے سکتا ہے خود بڑھ کے گواہی میری
یہ کیا عیاں ہے یہ کیا نہاں ہےاتھاہ ساغر ہے اک خلا کا
خلا کے گہرے سمندروں میںاگر کہیں کوئی ہے جزیرہ
علی بن متقی مسجد کے منبر پر کھڑاکچھ آیتوں کا ورد کرتا تھا
رگ جاں پہ رہ رہ کے لگتی ہیں چوٹیںچھما چھم خلا میں کھنکتی ہیں بوندیں
رواں دواں ہوئے خوشبو کے قافلے ہر سوخلائے صبح میں گونجی سحر کی شہنائی
مجھے سمجھ میں آ گیا ہے یہ جہاںخلا مکاں زماں کے چند تار سے بنا ہوا ستار ہے
بھٹک کے رہ گئیں نظریں خلا کی وسعت میںحریم شاہد رعنا کا کچھ پتہ نہ ملا
میرے اندر اندھیرے کا آسیب تھایا کراں تا کراں ایک انمٹ خلا
بس خلا ہی خلا ہے
خلا میں جو کچھ بھی ہو نتیجہ وہی خلا ہےیہی خلا ہے!
ہر جگہ دام دوریوں کا بچھا ہوا ہےہر اک جگہ وقت ایک عفریت کی طرح یوں کھڑا ہوا ہے
ذہن میں عظمت اجداد کے قصے لے کراپنے تاریک گھروندوں کے خلا میں کھو جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books