aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ास"
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
اس عشق خاص کو ہر ایک سے چھپائے ہوئے''گزر گیا ہے زمانہ گلے لگائے ہوئے''
خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوا دیچھوٹے چھوٹے وہموں ہی میں ساری عمر بتا دی
چولھے کے آگے آنچ جو چلتی حضور ہےجتنے ہیں نور سب میں یہی خاص نور ہے
خاص اس کی مصلحت کوئی پہچانتا نہیںمنظور کیا اسے ہے کوئی جانتا نہیں
خاص مزا تو تب آئے گاجب وہ آ کر
چند اک کو یاد ہے کوئی اس کی ادائے خاصدو اک نگاہیں چند عزیزوں کے پاس ہیں
کہ جیسے سیکڑوں بن دیویوں نے جھولے پرادائے خاص سے اک ساتھ بال کھول دیئے
ڈاکوؤں کے دور میں پرہیزگاری جرم ہےجب حکومت خام ہو تو پختہ کاری جرم ہے
نظام چرخ میں دیکھیں گے اک تغیر خاصسکون دہر میں اک اضطراب دیکھیں گے
جب تک کرم خاص کا دریا نہ امنڈ آئےتو اور بھی حال اپنا سفیہانہ بنا دے
اک خواب خاص چشم محمد میں تھا چھپاتعبیر نور عین محمد نے عام کی
حسن ہو جائے گا جب اوروں کا وقف خاص و عامدیدنی ہوگا ترے خلوت کدے کا اہتمام
سبھی نے عید منائی مرے گلستاں میںکسی نے پھول پروئے کسی نے خار چنے
میرا کام سے محبتخدا کی خاص رحمت
خوباں سے اپنے اپنے لیے سب نے دل کے کامدل کھول کھول سب ملے آپس میں خاص و عام
بورژوا سماج ہےلوٹ مار چوریاں اس کا وصف خاص ہے
وفا و لطف ترحم کی خاص عادت ہےغرض کرم ہے مدارات ہے عنایت ہے
جس خاک کی ہے اوج پہ تقدیر یہی ہےجو رد غلامی کی ہے اکسیر یہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books