aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ेमा-ए-सब्र"
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
خوش نما ایک پھل شاخ امید کامرکز آرزو محور جستجو خیمۂ رنگ و بو
خیمۂ غم کی طناب ریشمیں ٹوٹی نہیںتیرگی کے راہزن نے دخت رز لوٹی نہیں
پناہیں ڈھونڈھتا ہےخیمۂ جاں میں
کون سمجھے مرے فلسفے کوجلد ہی یہ سفر ختم ہونے کو ہے
آتش غبار سےخیمہ دعا جلا
وہ بودھ اور کرشن کا جا نشیں ہمہ تن عمل ہمہ تن یقیںوہ تبسم سحر آفریں کہ چمن لبوں سے کھلا دیا
دور شب کا سرد ہاتآسماں کے خیمۂ زنگار کی
درد کا نام پتہ مت پوچھودرد اک خیمۂ افلاک
باہر کون ہےجو ذات کے اس خیمۂ خاکستری کے
اگر خاک پر خیمۂ گل لگےتو اسے یاد کرنا
متاع صبر وحشت دعا کی نذر ہو گئیامید اجر بے یقینیٔ جزا کی نذر ہو گئی
کہاں تک خیمۂ دل میں چھپائیںاپنی آسوں اور پیاسوں کو
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
خیمۂ جاں کو اپنے ہی ہاتھوں میں تھامے ہوئےجن کے کچے گھروندوں کو
طوفان کا ندیم تباہی کا یار ہوںباغی ہوں اور دشمن صبر و قرار ہوں
ہر طرف کیوں ہے دھواںخیمۂ جاں میں لرزتے ہیں دیے خواہش کے
مجھے اقرار ہے یہ خیمۂ افلاک کا سایہاسی کی بخششیں ہیں اس نے سورج چاند تاروں کو
جہاں کہ کشمکش زیست کا نشاں نہ ہوحیات صبر و مشقت کا امتحان نہ ہو
خرمن صبر و سکوں خاک نہ ہو کیوں جل کربجلیاں کوند رہی ہیں مرے کاشانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books