تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "खाना"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "खाना"
نظم
نہ پیراہن نہ پوری آدھی روٹی اب رہا سالن
یہ سالے کچھ بھی کھانے کو نہ پائیں گالیاں کھائیں
جون ایلیا
نظم
نہ صہبا ہوں نہ ساقی ہوں نہ مستی ہوں نہ پیمانہ
میں اس مے خانۂ ہستی میں ہر شے کی حقیقت ہوں
علامہ اقبال
نظم
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے
بنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگا