aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खोने"
وہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہےکہ خون رایگاں کے امر میں پڑنا نہیں ہم کو
جاگو سونے والو جاگووقت کے کھونے والو جاگو
شام ہونے کو ہےلال سورج سمندر میں کھونے کو ہے
جو کچھ کھونے کو تیار نہیں
آواز دو ہم ایک ہیںیہ وقت کھونے کا نہیں
گہری نیند سے سونے والووقت کو اپنے کھونے والو
نارسائی مری نارسائی مری!جس کو پایا نہ تھا اس کو کھونے کا غم
اس پانے میں اس کھونے میںہونے میں اور نہ ہونے میں
وہ ایک تڑپ وہ ایک لگن کچھ کھونے کی کچھ پانے کیوہ ایک طلب دو روحوں کے اک قالب میں ڈھل جانے کی
مجھے کھونے سے بھی ڈرتا تھااس لیے تو
کھونے کو کھرا بن کے نکھرنا نہیں اچھاچھوٹے کو بڑا بن کے ابھرنا نہیں اچھا
غرض مظہریؔ اس دیار جنوں میںملا، کچھ نہ کھونے سے پا کر بھی دیکھو
کہیں یہ آج بھی شایدمجھے کھونے سے ڈرتی ہیں
دیرینہ محرومیوں کے جنگلوں میںکھونے کی کوشش کروں گا
اس کے کھونے کا افسوس گانٹھ بن جاتا ہےمیں اگرچہ ہل نہیں سکتی تھی
تو میں کھو جاوں گاکھونے کا ڈر چالیس سالوں تک مرے دل میں رہا
پڑا ہے کھیت کا سامان ایک کونے میںہیں اس کی زیست کے اسرار پا کے کھونے میں
اچھا موسم مانگ رہا ہوںاونچے بنگلے اچھے کھانے
ہاتھی آیا دو ساتھی آؤٹ ہونے پروہ چکرایا اپنی دو وکٹیں کھونے پر
رونے میں مزہ آتا تھا بہتکھونے میں مزہ آتا تھا بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books