aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गरजा"
بادل گرجا بجلی چمکیآئی صدا رم جھم رم جھم کی
ہمارے ملک میں نور عدالت عام کرنے کوبہت گرجا تھا عدل افتخاری وہ نہیں آئی
مینہ جہلم میں چھاجوں برسابجلی چمکی بادل گرجا
اے لو وہ گرجا وہ آئیں بوندیاںدید کے قابل ہے یہ پیارا سماں
جب ہاتھ ملایا ہم نےبادل گرجا
رعد گرجا ارے وہ دیکھنا بجلی چمکیہلکی ہلکی سی وہ پڑنے لگی بوندوں کی پھوار
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
وجود اک وہم ہے اور وہم ہی شاید حقیقت ہےغرض جو حال تھا وہ نفس کے بازار ہی کا تھا
غرض کہ سبھی کچھ ہے تیرے لیےبتا کیا کیا تو نے میرے لیے
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
زندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھجوئے شير و تيشہ و سنگ گراں ہے زندگی
چہروں پہ جو سرخی نظر آتی ہے سر شامیا غازہ ہے یا ساغر و مینا کی کرامات
غرض گرداں ہوں باد صبح گاہی کی طرح لیکنسحر کی آرزو میں شب کا دامن تھامتا ہوں جب
لب لعلیں پہ لاکھا ہے نہ رخساروں پہ غازہ ہےجبین نور افشاں پر نہ جھومر ہے نہ ٹیکا ہے
غرض وہ حسن جو محتاج وصف و نام نہیںوہ حسن جس کا تصور بشر کا کام نہیں
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےاردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھی
کوئی کر رہا تھا کسی کی شکایتغرض روز ڈھاتی تھی تازہ قیامت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books