aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गिला-ए-मआमलत-ए-अक़रिबा"
گلۂ جور نہ ہو شکوۂ بیداد نہ ہوعشق آزاد ہے کیوں حسن بھی آزاد نہ ہو
یہ ابد کا گلایہ ابد کا گلا
میں سوچتا رہالیکن نہ کوئی بھید کھلا
گلہ گزار زمانہ ہوں تم خفا کیوں ہوگلہ تو حسن طلب ہے مرے گلے لگ جاؤ
تم سے بے رنگیٔ ہستی کا گلہ کرنا تھادل پہ انبار ہے خوں گشتہ تمناؤں کا
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
جن کے دستر خوان پر ہوتی تھیں صدہا نعمتیںان کو ملتی ہے غذائے رنج پیہم ہائے ہائے
ان کو مجھ سے گلہ مجھ کو ان سے گلہ وہ بھی خاموش ہیں میں بھی خاموش ہوںخامشی بن گئی حاصل مدعا وہ بھی خاموش ہیں میں بھی خاموش ہوں
اپنے گلشن کی تباہی کا گلہ کس سے کروںشام غربت کی سیاہی کا گلہ کس سے کروں
کب تلک شومیٔ قسمت کا گلاکب تلک درد کے بڑھنے کی فغاں
گل و تبسم رنگیں کا اب گلہ نہ کروبہت اداس چمن سے نسیم گزری ہے
جو فقر ہوا تلخیٔ دوراں کا گلہ منداس فقر میں باقی ہے ابھی بوئے گدائی
پھر وہ عزیز و اقرباجو توڑ کر عہد وفا
دشت امکان میں جاری ہےسرابوں کا سفر
وصال موسمتمہارے ابرو کے اک اشارے کا منتظر ہے
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
مری جاندشت سلوک میں
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئیتم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
اپنی محرومیٔ قسمت کا گلہ ہے ورنہشمع کے گرد بھی پروانہ نظر آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books