aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुंजाइश-ए-अदावत-ए-अग़्यार"
طعن اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہےکیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
جو اس عالم میں چلنا ہے تجھے حکم اعدو پرتو استعداد دفع حملۂ اغیار پیدا کر
شور ہے خطۂ عداوت میںمیں ہوں پھر حجرۂ ندامت میں
یہ بھی ممکن ہے وہایک دشمن قبیلے کا کوئی سفیر عداوت یا دہشت ہو یا پھر کوئی
وہ اپنے زعم میں لبرل ہیں یا ریڈیکل ہیںمگر ہیں قوم کے حق میں بصورت اغیار
اس بھیڑ میں گنجائش الفاظ کہاں تھیالفاظ بھی ہونٹوں سے نکلتے تھے بہ دقت
شاعر کے نہیں سینہ میں گنجائش تکیہمانا کہ بہت دل کش و پرکار ہے عالم
کوئی اپنا بھی ہےیا ہجوم بلا شہر اغیار ہے
آپ ہیں اور مجمع اغیارروز دربار عام ہوتا ہے
فرار ہو کر دیار اغیار میں بسیںہم سے یہ نہ ہوگا
خدا کے واسطے نفرت کا کھیل ختم کرویہ دشمنی یہ عداوت کا کھیل بند کرو
میرے محبوب وطن تیرے مقدر کے خدادست اغیار میں قسمت کی عناں چھوڑ گئے
واں سینۂ اغیار میں پیوست ہوئے تیرگرمی بھی ہے ٹھنڈک بھی روانی بھی سکوں بھی
برہمن سرشار ہے اب تک مئے پندار میںشمع گوتم جل رہی ہے محفل اغیار میں
خدمت اغیار سے فرصت کوئی پاتا نہیںسچ ہے اپنوں پر غلاموں کو ترس آتا نہیں
ابھی تو جمع ہے سرحد پہ لشکر اغیارابھی تو آنکھیں دکھاتا ہے غاصب غدار
دست اغیار میں ہر جرم کماں ہو جائےتیر دشنام مری سمت رواں ہو جائے
پھول برساتا ہے اپنے دوستوں کی بزم میںاور گراتا ہے صف اغیار پر یہ بجلیاں
بزم اغیار میں آرام یہ پائیں گے کہاںتجھ سے ہم روٹھ کے جائیں بھی تو جائیں گے کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books