aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चमचा"
لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے
پیالی میں ہے چمچہ الٹاپھیر رہے ہیں کنگھا الٹا
خود بھوکا رہ جائےچمچہ پیارا پیارا
دیگچی چمچہ نوکر لائےبھائی چاول شکر لائے
پیالا چمچہ چولہا چکییہ سب چیزیں منگوائیں گے
جھلک تو دیکھو ہمارے گھر کی یہاں ہیں نانی یہاں ہیں تائیہمارے ماں باپ اور چچا ہیں یہاں ہیں بہنیں یہاں ہیں بھائی
دیکھ لینا ایک دن کہ چمچہ گیری کے طفیلوہ اکڑتا پھر رہا ہے بن کے وائس چانسلر
کیا چیز لو گےچمچہ کہ تھالی
لکڑی کا چمچہ لے کےکسی بادشاہ سے زیادہ
کیسے کہیں صحافی تجھ کواے چمچۂ حاکم بول
کالے بالوں سے بکھرتی ہوئی چمپا کی مہکسرخ عارض پہ دمکتے ہوئے شالوں کی چمک
ان کی عطا سے چمکا حاطبؔ کا نام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعلچمکا کے مجھے دیا بنایا
زریں جھولیں نور کا عالممیلوں تک وہ چم چم چم چم
دھوپ چڑھے تارا چمکا ہےپتھر پر اک پھول کھلا ہے
وہ کہتے تھے کیوں قحط وفاکا ناحق چرچا کرتے ہو
یا حسن کے اقبال کا چمکا ہے ستارانکھری ہوئی چاندی ہے کہ ٹھہرا ہوا پارا
اس میں ملا کتنوں کا پسینہجب کہیں چمکا ہے یہ نگینہ
چلتے ہیں کہیں جام کہیں سوانگ کا چرچااو رنگ کو گلیوں میں جو دیکھو تو ہر اک جا
یہ ہار جیت کا چرچا پڑا دوالی کاکسی کو داؤ پہ لانکّی موٹھ نے مارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books