aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चिनार"
نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجےیہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
بڑے غضب کا گلستاں میں جشن عید ہواکہیں تو بجلیاں کوندیں کہیں چنار جلے
چنار کے زرد پتوں میں دفن کر دیا ہےان پتوں کی جوانی اب بڑھاپے کی سسکیوں
یہ تم چنار کے سوکھے پتوں سے میرے لیے آگ روشن کر رہے ہویا.....
اور بسے قد آور پیڑ چنار کےاپنے جھل مل سبز خنک سایوں کو
مری انا کے بانکپن میں دفعتاً سما گیاچنار کے درخت سے ہے ناریل کے پیڑ تک
جہاں بھی چاہنا فوراً وہیں چلے جاناوہ صبح ساحل دریا وہ شام زیر چنار
ایک شہید چنار کے پہلو سے باہر کو نکلااک خوش خصلت
آؤ اب اپنی گمشدہ جنت کریں تلاشپھر وعدۂ چنار کی عظمت کریں تلاش
مگر یہ نہیں جانتےکہ چیخ چنار سے اونچی کیوں نہیں جاتی
ایک آہو اک چنار
یہ تمہاری کون سی آنکھیں ہیںیہ تمہارے گھر کی دیوار کی کون سی چنائی ہے
اور پھر شہتیر گر جاتا ہےجس پر خود فریبی پتلی اینٹوں کی چنائی کرتی رہتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books