aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चुराने"
ریوڑ کو چرانے جاتے ہیںاور شام کے دھندلے سایوں کے
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
اس نے لکھا ہے لوگ اس ڈائری کوچرانے کی کوشش کر رہے ہیں
رات پر نگاہ رہے!یہ ہمارے سائے چرانے آئی ہے
ہر صبح کو پھر باغ میں جانے کے دن آئےتو کہہ کے وہ کوئل کو چڑھانے کے دن آئے
جب نہ اور کچھ سوجھےتم نظر چرانے کو اپنا سیل اٹھاتے ہو
ضرور چور کوئی سارق ادب ہوگااسے بیاض چرانے کا خاص ڈھب ہوگا
تتلی کے پروں سے رنگ چرانےبہتے پانی پر تصویریں بنانے
میں نے سورج سے آنکھیں چرانے کی کوشش نہیں کی کبھیمیں نے اپنے لہو کو بچا کر رکھا تھا
کب تک چلتا جائے گا یہ نمبر دو کا کاروبارکب تک ٹیکس چرانے والے اونچے محل بنائیں گے
شام کے آدھے بدن پر تھے شفق کے کچھ گرافدن چرانے پر تلا تھا رات کا تیرہ لحاف
ہم رعایا کو خود بلندی کے آئینے سےآنکھیں چرانے کی ضرورت نہیں ہے
دل انہیں میں نے برسنے سے چراتے دیکھاایک آنسو نہ نگاہوں سے بہاتے دیکھا
پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نمازیاںاور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں
آؤگی مری گور پہ تم اشک بہانےنوخیز بہاروں کے حسیں پھول چڑھانے
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
لب شیریں پہ مری تشنہ لبی کا انعامجانے انعام ملے گا کہ چرانا ہوگا
اپنی ماں بہنوں کا بھی آنکھیں چرانا یاد ہےایسی دنیا میں کسی کا چھوڑ جانا یاد ہے
امن اس عالم افکار میں پائیں گے کہاںپھر زمانے سے نگاہوں کا چرانا کیسا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books