aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जगमगा"
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
جگمگا دے گیجب ان گنت رہ گزاروں پہ بکھرے ہوئے
کہ اس زمیں پر وجود میرا نہیں فقط اک نشان شہوتحیات کی شاہ راہ پر جگمگا رہی ہے مری ذہانت
خود اپنے آپ میں یہ کائنات ڈوب گئیخود اپنی کوکھ سے پھر جگمگا کے ابھرے گی
زمین مسکرا اٹھی یہ شام جگمگا اٹھیبہار لہلہا اٹھی شمیم جاں لئے ہوئے
جگمگا اٹھتی ہے دنیائے تخیل جس سےدل میں وہ شعلۂ جاں سوز دبا رکھا ہے
مثال نجم سحر جگمگا کے ڈوب گیاہمیں سفینہ کنارے لگا کے ڈوب گیا
جھم جھم کھنک رہے تھےتمام ہوٹل جگر جگر جگمگا رہا تھا
کل چاندنی سمٹ کے گلوں میں سما گئیذرے بنے نجوم زمیں جگمگا گئی
جگمگا اٹھےلبوں پہ لکنتوں کی برف جم گئی
میری آنکھیں جگمگا اٹھی تھیںمیرے اندر تتلیاں اڑنے لگی تھیں
روح و دل کو جگمگا دے جلوہ آرائی تریکم سے کم اتنا تو کر جائے مسیحائی تری
اور ان کی آنکھوں میں منجمد رتجگوں کو اپنے لہو کی تازہ حرارتیں دے کےجگمگا دوں
پل میں جگمگا اٹھیںپنکھڑی سے نازک لب
وہ نور مجھ کو عطا کیاجگمگا گئیں جنگلوں کی تنہائیاں پرانی
جو شمع سے نکل کر دنیا کو جگمگا دےجو روح تازہ پھونکے ہر پیکر کہن میں
صدیوں کے سوگجگر جگر جگمگا رہے تھے
کہ جن کی تاب سےیوں جگمگا اٹھا بدن تیرا
اشک آلودہ تبسم کے چراغوں کی قطارجگمگا اٹھتے ہیں گیسوئے صبا آلودہ
ڈوبتی نبضوں میں دوڑاتا ہے جو خون حیاتجس کے دم سے جگمگا اٹھتی ہے بزم کائنات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books