aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जब्र-ए-वक़्त"
کچھ جبر وقت کی سختی نےانسان سے کیا کچھ چھینا ہے
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
کیا مجال اس وقت تک یہ سو سکیںجب تلک امی کی گھڑکی سن نہ لیں
یہ جبر ماہ و سال میں گھری ہوئی زمیں مری گواہ ہےنشاط کی ابد کنار منزلوں میں ایک عمر سے میں ان کریم اور جمیل ساعتوں کا منتظر ہوں
ریگ زار وقت میںجو ذرہ ذرہ منتشر تھا
اک ایسے جبر ازل یاب کا حوالہ ہےجو پہلے دن کی گواہی سند میں لاتا ہے
گویا وہ طیارہ، اس کی محبت میںعہد وفا کے کسی جبر طاقت ربا ہی سے گزرا!
بنام اذن تکلم بنام جبر سکوتکسی نے ہونٹ چبائے کسی نے گیت بنے
جبر بے رنگی کا خمیازہ مقدر ہےاگر یوں اپنے ہاتھوں سے لگائی مہندیوں کے رنگ اڑ جائیں
ابھی تو حسن کے پیروں پہ ہے جبر حنا بندیابھی ہے عشق پر آئین فرسودہ کی پابندی
ہمارا جبر مجبوریہمیں جب صبر آمادہ بناتا ہے
اک تتلیجو جبر بہار سے بچی ہوئی ہے
کہاں پہ ٹوٹتا جبر حیات کا افسوںکہاں پہنچ کے خیالوں کو آسرا ملتا؟
جز جبر نفس یہ زندگانیتم کو تو خبر ہے کچھ نہیں ہے
خوف درباں ہے تذبذب زنداںزندگی جبر مسلسل کے سبب
خواب زار وقت میں کتنے ہی بے ساماں سیسیفسناشنیدہ ساعتوں کی سربلندی چاہتے ہیں
تری مشروط توجہ مری پابند نظرجبر حالات کا احساس جگا دیتی ہیں
اپنا سر ہنس کے کٹا دیتا ہےزندگی جبر سہی جبر مسلسل ہی سہی
جور شاہی سے غمیں جبر سیاست سے نڈھالجانے کس موڑ پہ یہ دھن سے دھماکا ہو جائیں
آج ہم پر بھی مگر جبر نظارہ ہے وہیوہی نیرنگ تماشا وہی نیرنگ نظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books