aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ुल्फ़-ए-परेशान"
شورش درد و غم زلف پریشاں کی قسمچشم نم چاک جگر دیدۂ حیراں کی قسم
چادریں اوڑھے ہوئے لڑکیاں حیران سی تھیںمیرے ہمراہ وہ اک خواب پریشان سی تھیں
تمہارے ہونٹوں سے پھولوں کا رس ٹپکتا تھاتمہاری زلف پریشاں بھی باسلیقہ تھی
زلف شب وصل کھل رہی تھیخوشبو سانسوں میں گھل رہی تھی
اس میں رادھا کے پائل کی جھنکار ہےزلف زیب النسا کی بھی مہکار ہے
وہ زلف خم بہ خم شمیم مست سے دھواں دھواںوہ رخ چمن چمن بہار جاوداں لئے ہوئے
پڑ گئی اک آہ کر کے رو کے اٹھ بیٹھی کبھیانگلیوں میں لے کے زلف خم بہ خم اینٹھی کبھی
رات بھر اشک بہاتے تھے مگر صبح کو ہمآئنے لاتے رہے زلف پریشاں کے لئے
تیری ہر سطر بنے زلف حسینان جہاںاک زمانہ ترا پابند سلاسل ہو جائے
وہ تیری مست آنکھوں کا نوید زندگی دیناوہ اکثر کھیلنا زلف پریشاں سے ہواؤں کا
اس کی زلف پر خم میںحسن تھا گھٹاؤں کا
کون یہ پردہ نشیں ہے تیرے دامن میں نہاںکس کا چہرہ ہے نقاب زلف پر فن میں نہاں
کھینچ پھر زلف معشوقۂ نیلگوںلے لے شعلے کو پھر دست بیتاب میں
مبتلا پیچ میں ہیں زلف پریشاں کی طرحدر پہ لٹکے ہیں بشر خار مغیلاں کی طرح
یہ تری سانولی رنگت یہ پریشان خطوطبارہا جیسے مٹایا ہو انہیں دنیا نے
بصد غرور بصد فخر و ناز آزادیمچل کے کھل گئی زلف دراز آزادی
جوانی بھی سرکش محبت بھی سرکشوہ زندانی زلف پیچاں نہیں میں
مہکی مہکی ہوائیں بے لذتنگہت زلف گل نہ آئی راس
جس نے ہر دام میں آنے میں تکلف برتالے اڑی ہے اسے زلف گرہ گیر اب کے
آئی تھی یہاں زلف گرہ گیر کٹا کرمشرق کی ہوا باد شمالی کی طرح تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books