aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ोम"
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
نہ تم کو اپنے خد و خال ہی نظر آئیںنہ میں یہ دیکھ سکوں جام میں بھرا کیا ہے
ہماری اصطلاحوں سے زباں نا آشنا ہوگیلغات مغربی بازار کی بھاشا سے ضم ہوں گے
تمہیں رسوا سر بازار عالم ہم بھی دیکھیں گےذرا دم لو مآل شوکت جم ہم بھی دیکھیں گے
کون بھڑکی ہوئی اس آگ کو اپنائے گاجو بھی آئے گا مرے ساتھ ہی جل جائے گا
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
کئی آبشار سے جسم تھےکہ جو قطرہ قطرہ پگھل گئے
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
اک بگولے کی طرح بڑھتی ہوئی میدان میںجنگلوں میں آندھیوں کا زور دکھلاتی ہوئی
اسی کے زعم میں ہے جرمنی چرخ تفاخر پراسی کے زور پر مریخ کا ہمسر ہے جاپانی
وہ رسوائے جہاں ناکام دوراںبہ زعم کامیابی آ گیا ہے
مسلماں قرض لے کر عید کا ساماں خریدیں گےجو دانا ہیں وہ بیچیں گے جو ہیں ناداں خریدیں گے
تم یوں ہی ضد میں ہوئے خاک در مے خانہمجھ کو یہ زعم کہ میں نے تمہیں ٹوکا کب تھا
میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت مناسب نہیں آنا تیراتو نے کس زعم میں اس وقت پکارا ہے مجھے
کہ شرافت کے زعم کے با وصفمیں بھی ان افسروں میں شامل تھا
جو معرفت کے لب کھلےتو پتھروں کی بارشوں سے سولیاں لہولہان ہو گئیں
جو پوششوں میں ہے پوشش تو پس دریدہ کوٹسواریوں میں سواری تو دم کٹا رہوار
فقط یہ زعم تھا اور بسمیں بالکل پہلے جیسی ہوں
بزعم خویش اپنے دور کے سقراط ثانی ہیںمقدس لوگ ہیں احمد رضا خاںؔ کی نشانی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books