aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जुम्बा"
پھر دل میں درد سلسلہ جنباں ہے کیا کروںپھر اشک گرم دعوت مژگاں ہے کیا کروں
ان جنباں جہتوں میں ساکنتب اتنے میں سات کروڑ کرے پھر پاتالوں سے ابھر کر اور کھڑکی کے سامنے آ کر
انتہا سلسلوں کی نا معلوماور ہر لمحہ سلسلۂ جنباں
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیںجو اہل جبہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں
تالیوں کے جھرمٹ میںایک جملۂ خوش کن
اک جھجکتا ہوا جملہ کوئی دکھ دے جائےکون جانے گا کہ ہم دونوں پہ کیا بیتی ہے
یہ سب مرد ہیں اور تمہارے محافظگلی میں اگر اک درندے نے تم پر کسا کوئی جملہ
کیا تمہیں مجھ سے محبت ہےیہ فرسودہ سا جملہ ہے
یہ نیک پاک بزرگوں کی روح کا مدفنجہاں پہ چاند ستاروں نے جبہ سائی کی
حدیث کسا روز جمعہسنوں تم سے تمہیں سناؤں
بولتی ہیں تو لفظوں کا غائب سراجملہ ان کا ادھورا ہی پلے پڑا
میٹھا اک ایک جملہ پر کیف ہر مقالہالحق شکر فشاں ہے اردو زباں ہماری
تمہارا یہ پیار بھرا جملہمجھے زندگی جینا آسان بناتا ہے
تم ہی اچھے تھےجو منجملۂ ارباب نظر رہتے تھے
لیکن آج بھیجمعہ کے خطبے سے پہلے
اب ترا روپ بھی دھندلا سا چلا تھا دل میںتو بھی اک یاد سی تھی جملہ حسیناؤں میں
سن کے یہ فرزند سے ہوتی ہے حیرانی مجھے''لکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے''
آج بھی نمک ذرا کم رہ گیا ہےیہی ایک جملہ میری اجرت ہے
یہ جملہدھویں کے ساتھ ہوا میں اچھالا
تو اس پہ کیا کہوں گی میںکوئی بے ربط سا جملہ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books