aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "टायर"
کسی کا ٹائر کسی کے پہیے کو کھا رہا ہےکسی کا جوتا کسی کی چپل چبا رہا ہے
گاڑیوں کے ٹائر کے نشان سینے پہ پڑتے ہوں گےسڑکوں پہ کئی بچپن بھوک میں دب کے مرتے ہوں گے
میرا بیٹاٹائر پنکچر کی دوکان پر کام کرتا ہے
ٹائر گیا پھٹمنا گیا الٹ
میرا اسکوٹر میرے کاندھوں پہ بیٹھا ہےمیں اس کے ٹائروں میں لپٹا ہوں اور گھستا ہوں
تھک گئے جو شور سے تو گھر کو جائے مے پئےٹار کی لمبی سڑک ہو اس پہ ہوں پیلے دیے
ان کے لیے ٹاور بنانے کاکہ ان کے لیے قبریں کھودنے کا!
بلندی پر الگ سب سے کھڑا ''ٹاور' یہ کہتا ہےبدلتا ہے زمانہ میرا انداز ایک رہتا ہے
ہو تو گئے تھے بس میں مسافر سب ایڈجسٹڈر تھا کہ ہو نہ جائے کہیں ٹائروں میں برسٹ
تیری صناعی زمانے کے لئے پر پیچ ہےآج بھی پیرس کا ٹاور تیرے آگے ہیچ ہے
لائٹ ٹاور کی سیڑھیوں کے نیچےجینز کی نیکر میں کوکین کی تھیلیاں چھپا کر
وہ ٹائروں سے کھیلتا غبار اڑاتا بچپناوہ سانولے حجاب میں سفید مسکراہٹیں
مرے جسم پرٹائروں اور سڑکوں کی مٹی ملی
آواز کا ٹاور آف سائیلنس نہ ہوںجہاں خوف کے پرندے
کہیں چڑھی ہے ٹاور پرٹیبل پر ہے کہیں پڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books