aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "डर"
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
اپنے چہرے آئینوں میںجب دیکھو گے ڈر جاؤ گے
ڈر رہا تھا کہ کہیں زخم نہ بھر جائیں مرےاور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
تو میرا ہےلیکن تیرے سپنوں میں بھی آتے ہوئے یہ ڈر لگتا ہے
''مفت'' سن کر اور ڈر جاتے ہیں لوگاور چپکے سے سرک جاتے ہیں لوگ
مجھے یہ ڈر تھا کہ تم بھی کہیں وہی تو نہیںجو جسم پر ہی تمنا کے داغ چھوڑتے ہیں
خوگر پرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیںموت اس گلشن میں جز سنجیدن پر کچھ نہیں
ڈر سے لرزاں ہوں کہیں ایسا نہ ہورقص گہ کے چور دروازے سے آ کر زندگی
اس ڈر سے یعنی رات و دھنا کہیں نہ دےتہمت یہ عاشقوں کو لگاتی ہے مفلسی
کچھ تری عظمتوں کا ڈر بھی تھاکچھ خیالات تھے عجیب مرے
نہ سانسوں کی آوازڈرا ہوا ہے وہ
لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بالقدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محال
دھجیاں دور تک بٹ گئیںمیں نے ڈر کے لگا دی کنویں میں چھلانگ
مجھے یہ ڈر ہے کسی روز تیرے کرب سمیتمیں خود بھی دکھ کے سمندر میں ڈوب جاؤں گا
مجھے ڈر لگ رہا ہے آجمجھ کو اپنے بستر پر سلا لو
ڈری ہوئی کوئی بیل تھی جیسےپورے گھر پہ چڑھی نہیں
میں تو ڈر جاتا ہوں لیکنکمرے کی دیواریں ہنسنے لگتی ہیں
تم ڈر میں بچے جنتی ہو اسی لئے آج تمہاری کوئی نسل نہیںتم جسم کے ایک بند سے پکاری جاتی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books