aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तक़्दीस"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خودی کےثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوںمیں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
زباں پر ہیں ابھی عصمت و تقدیس کے نغمےوہ بڑھ جاتی ہے اس دنیا سے اکثر اس قدر آگے
سرد شاخوں میں ہوا چیخ رہی ہے ایسےروح تقدیس و وفا مرثیہ خواں ہو جیسے
دریاؤں کا پانی، تریتقدیس کا اندازہ داں
اور میں پیار کی تقدیس پہ مرنے والادرد بن کر ترے احساس میں بس جاؤں گا
نہیں ہیں ان وحشتوں کے حاملجو میری تقدیر بن چکی ہیں
اور اب نمود سحر کی خاطر ستم کش انتظار ہوں میںبہار تقدیس جاوداں کی مجھے پھر اک بار آرزو ہے
کیا وقت کے دریا نے دیوار کو ڈھایا ہےفرمان رفاقت کی تقدیس بس اتنی ہے
گنگوہ کی تقدیس سے قدوس سراسرپٹنے کی زمیں نکہت خواجہ سے معطر
میری پروین تخیل، مری نسرین نگاہمیں نے تقدیس کے پھولوں سے سجایا ہے تجھے
آگ آرائش کا زیبائش کا نامآگ وہ تقدیس دھل جاتے ہیں جس سے سب گناہ
اوج تقدیس کو پستی کی ادا بھا گئی کیوںتیری تنہائی کی جنت پہ خزاں چھا گئی کیوں
حسن بے چارے کو دھوکا سا دیے جاتا ہےذوق تقدیس پہ مجبور کیے جاتا ہے
تیری تقدیس کا قائل ہے زمانہ اب تکتیری عفت کا زباں پر ہے فسانہ اب تک
تقدیس بدن کی نغمہ خواں تھیتہذیب بدن کی رازداں تھی
یہی تقدیس مریم ضبط سیتایہی عیار و شاہد باز بھی ہے
میری تقدیر میں حیرانی ہےبزم ہستی میں سرافراز ہے تو
مری تاریک فطرت میں بھی اک تقدیس کا شعلہکسی کیف دروں سے پھوٹ جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books