aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तजरबा"
کیا سمجھے تھے اور تو کیا نکلا یہ سوچ کے ہی حیران ہیں ہمہے پہلے پہل کا تجربہ اور کم عمر ہیں ہم انجان ہیں ہم
اہل ادب نے پھر یہ کیا تجربہ نیاشاعر مواصلات کی دنیا پہ چھا گیا
نا تجربہ کار انساں کی ہمت سے آگے بڑھا ہوں،جو آگے بڑھا ہوں،
کوئی تجربہ بھی نہیں زندگی کا؟فسادات دیکھے تھے تقسیم کے وقت تم نے
جسے خیالی قلعوں کے برج گرانے کا بڑا تجربہ ہےاس کی نا بودی میری ایک چپ کے فاصلے پر ہے
تجربہ کار ذہن تو سب سمجھ جاتا ہےذہن میں سوچوں کو بند کر کے
کل شب عجیب ادا سے تھا اک حسن مہرباںوہ شبنمی گلاب سی رنگت دھلی دھلی
ہے بھوتک شاستر میں اک چیز لائٹکریں گر تجربہ جاتی ہے سائٹ
کوئی بیتا موسم انہی پتھروں کی کسی درز میں کوئی کونپل کھلا کر گیا ہومحبت کا ہر تجربہ دوسرے سے علیحدہ نا ہوتا
غیر دنیا غیر اس کا تجربہلفظ غیر آہنگ غیر
جس طرح ہاتھ کی پوروں پہ کبھیپہلے پہلے سے کسی تجربۂ لمس محبت کا اثر کھلتا ہے
خدا یا یہ لوگ کتنے بے وقوف ہیںمجھے زندگی کا کوئی تجربہ نہیں
زندگی جس سے عبارت تھی وہ آشفتہ سریتجربہ بن کے مری روح میں پیوستہ ہے
یہی دل میں خیال آیا ہےتجربہ کار کوئی سوداگر
نظر ملی تھیتو تجربہ اک نیا ہوا تھا
عزیزو!اگر رات رستے میں آئے
راجہ گدھ اور اس کے ساتھیوں کے لیےیہ ایک بالکل نیا تجربہ تھا
دماغ کے پاس تجربہ ہےدماغ لے لو
کم ہیں بہت انسانیت و خلق کی قدریںیہ تجربۂ اہل جہاں ہم نے کیا ہے
(جانور، تم جانتی ہو، چیرتے ہیں، پھاڑتے ہیں!)اس لیے اب تجربہ وہ اپنی پکی عمر میں دہرا کے خود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books