aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताबा-ए-फ़क़्र"
زمانہ تابع ارشاد حکم پر تیاروہ پاک شکل سے پیدا ہیں جوش کے آثار
اشارے پر اسی کے نقل و حرکت ہے سب اٹلی کیاسی کے تابع فرمان ہیں روسی و ایرانی
یہ فقر دل زار کا عوضانہ بہت ہےشاہی نہیں مانگیں گے ولایت نہ کریں گے
پامال فقر و ذلت ہیں عز و شان والےصید غم و الم ہیں تیر و کمان والے
مذاق فقر ہے رحمت اثر زمانے میںعذاب کنز تونگر تلاش کرتا ہے
دولت فقر امیروں میں نہیں ملتی ابپھرتے ہیں جھانکتے در در فقرا تیرے بعد
تاریخ کے سفر میں غلط بھی قدم اٹھےگاہے لباس فقر میں اہل حشم اٹھے
اویس و بوزر و عثمانؓ کے عطا کردہمذاق فقر محمدؐ ضرور کھو بیٹھے
سر زمین شعر کعبہ اور تو اس کا خلیلشاخ طوبائے سخن پر ہمنوائے جبرئیل
تیری زلفوں سے مہکی ہے فکر سخنمیرے پیارے وطن میرے پیارے وطن
تمہیں یہ فکر کہ ہے کون وہ گل تازہجو میری آخری دھڑکن کا حرف آخر ہے
پلکوں سےمجھے یہ فکر
رسیلی آنکھیںتاب نظارہ نہ موسیٰ کو ہوئی کیوں ہوتی
تیرا سیمیں بدن تراش لیامہر سے تاب آتشیں لے کر
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
کہہ یہ اس سے اے دل آرااب نہیں ہے تاب ضبط
زباں کی تاب گویائیسماعت لمس سب کچھ آج سے میرے نہیں ہیں
مجھے آج تاب نظر دیکھنے دےمیں اس کے سوا اور کیا چاہتا ہوں
نگاہ کو تھی مگر میر کارواں کی تلاشنظر جو اٹھی تو دیکھا کہ ایک مرد فقیر
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیںان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books