aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तालिबान-ए-दर्द"
یہ بھی ہمت نہ ہوئی پاس بٹھا کے پوچھیںدل یہ کہتا تھا کوئی درد کا مارا ہوگا
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
سہہ سکے گا نہ اب مزاج اپنانیش وحشت کی درد انگیزی
اگر اس مجلس گیتی میں اوروں کو رلاتا ہےدل درد آشنا و دیدۂ خوں بار پیدا کر
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
جاری رہےنغمہ زار درد کی جانب چلے ہم
پرانے مے خوار واقف درد و غم نہیں ہیںہمیں ہیں دونوں
اب کسے چارہ گر درد کہیں
وہ اہل درد و سخنور وہ بے مثال خطیبسیاسیات کا ماہر صحافی اور ادیب
گرچہ ہے یہ مقام درد و محنکیا خبر منزل دگر کیا ہو
تب کے لئے رستا رہے گا یہ درد
لہلہاتے ہیں جس طرح دل میںموج درد فراق یار آئے
آج کی رات ساز درد نہ چھیڑ
کوئی صحرائے درد و کرب ہوں میںخوف و خدشات کے جہنم میں
قضا سے بات مگر کیاکہ ہر قبیلۂ درد
شعلہ بار صحرا میںکاسۂ درد لے کے نکلے
جہاں اک درد کی تاثیر کا مارابتاتا تھا کہ راز درد و غم کیا ہے
نہ درد مند عشق ہیں نہ چارہ ساز درد ہیںاٹھے تو کیا رہے تو کیا کہ رہ گزر کی گرد ہیں
مجھ کو یہ درد رکھا کرتے ہیںنیندوں سے پرے۔۔۔۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books