aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ता-क़यामत"
وجود دنیا کاتا قیامت
مگر تا قیامتزمیں پر ہماری یہ رسوائی کیوں
لیکن تا قیامت نام تیری سر زمیں کایاد رکھا جائے گا
وہ اسی ذات کی امانت ہےجو سدا سے ہے تا قیامت ہے
یہ دیوالی کے مناظر یہ نگاہیں کامیابیا الٰہی تا قیامت بر نہ آید آفتاب
محبت بھرا خط مرے اور ترے درمیاں تیر ہےمیں لکھوں اور لکھتا رہوں تا قیامت
تری وفا کا جنوں سلامت ہو تا قیامتیہ لوگ لیکن وفائیں بیچیں گے بھاؤ کر کے
کہیں غم تا قیامت دوست کر دیتا ہے اپنوں کوکہیں خوشیاں لٹانے سے بھی صاحب کچھ نہیں ہوتا
یہ دعائے دل معصوم الوہی ہو قبولتا قیامت رہے محروم سحر آج کی رات
آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیالمدھ بھرا حرف کوئی زہر بھرا حرف کوئی
بڑا شوق تھاکہ بسیں شہر لاہور میں
چودھویں رات کے چاند اور زمیں کے مابیننارسائی کا جو دکھ ہے وہ ہمارا دکھ ہے
اک مسافر اپنی دھن میں تھا رواںاس کو ان دونوں نے تاکا ناگہاں
ہڑتال کرنے سے نہ ٹلو میں نشے میں ہوںاے غیر ملکیوں کی کلو میں نشے میں ہوں
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
ابھی تک آدمی صید زبون شہریاری ہےقیامت ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے
لوٹ کر جب نہ گھر گئی ہوگیاک قیامت گزر گئی ہوگی
سبز پتوں پہ اب گرد جمنے لگیراستے ذات کے دھول میں اٹ گئے
اگر ماضی کبھی تھاتو شاید مر چکا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books