aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दाल"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
مفلس سو جھوپڑے میں دل شاد سو رہا ہےکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
سنا ہے ایک عمر ہےمعاملات دل کی بھی
جب تلک رشوت نہ لیں ہم دال گل سکتی نہیںناؤ تنخواہوں کے پانی میں تو چل سکتی نہیں
آہ جب دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہےگلشن زیست جلانے کو شرر رکھتی ہے
ایک سے کھائے دال چپاتیایک سے کھائے ساگ اور پات
کچھ ایسے ہیں جو زندگی کو مہ و سال سے ناپتے ہیںگوشت سے ساگ سے دال سے ناپتے ہیں
دال کھانا کم کروٹیوں ٹیوں مت کرو
د نہ دال پکا امیبرفی مجھے کھلا امی
اب خوب ہنسے گا دیوانہجینا دل گردہ ڈھونڈے گا
چڑیا اڑتے پھرتے کھڑکی پر آواز لگاتیبچوں کے کمرے میں چھپ کر دال کے دانے کھاتی
ایک لڑکی بگھارتی ہے دالدال کرتی ہے عرض یوں احوال
''چرغا'' اڑا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیجو دال کھا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
پیارے بچپن جاؤ یہاں پر دال نہیں گلنے والیان دونوں کے آگے میری ایک نہیں چلنے والی
دل میں بہت شرمندہ ہوںبھول یہ مجھ سے ہو گئی جی
دال فے عین اے کتابت قیدگاف میم اے حساب سرکاری
دال میں گر گھی نہیں تو ہے عتابگر پسندے کم پڑیں تو ہیں کباب
عاشق ہیں وہ فٹ بال کےدشمن ہیں روٹی دال کے
یار ذرا اندر سے تھوڑا سا نمکین منگاؤتھوڑی دال بچی تھی پی لی پھر لوٹا بھر پانی
زمانے میں چلتی اگر ہے تو ان کییہاں دال گلتی اگر ہے تو ان کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books