aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दीदा-ए-बेदार"
محبت دیدۂ بے دار ہے پندار ہےایثار ہے
قلم کو رد روانی کا مسئلہ درپیشطلسم دیدۂ بے دار کہہ نہیں سکتا
اک حجاب تیرگی تھا دیدۂ بے دار پرکچھ دھواں سا چھا رہا تھا حسن کے انوار پر
آنکھ ظاہر کی جو ہے نیند میں رہتی ہے مگناس کے اندر مگر اک دیدۂ بے دار بھی ہے
یہ طلسم شب بیمار رہے گا کب تکخوں فشاں دیدۂ بے دار رہے گا کب تک
کیا وہ جنون و جذبۂ بیدار مر گیاکیا وہ شباب حشر بداماں چلا گیا
شکنجہ سا احساس کارونگٹا رونگٹا چشم بیدار
یہ نہر جس میں کبھی لہر بھی اٹھی ہوگیجو آج دیدۂ بے آب و نور ہے گویا
گل تردیدۂ تر
تصورشوخیاں مضطر نگاہ دیدۂ سرشار میں
میرے دیدۂ بینا کو آخری لمحے
مرے دیدۂ تر کی بے خوابیاںمرے دل کی پوشیدہ بیتابیاں
گزارنا ہے جسے ہر طرح سے اپنے لیےیہی ہے ساعت بیدار
درد جب درد نہ ہو کاوش درماں معلومخاک تھے دیدۂ بیباک میں گردوں کے نجوم
بے درد نفرتوں کےکرچیاں دیدۂ حسد کی
کسی دیدۂ اشک بار میںمیرا عکس شامل نہ ہو سکا
فطنت و فن کی دولت بیدارکرشن موہنؔ کی جان ہے اردو
دیدۂ نمناک میںبراق سائے رینگتے ہیں
خواب عشرت میں ہیں ارباب خرداور اک شاعر بیدار ہوں میں
دیدۂ نیم باز میںچشم فسوں طراز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books