aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दोहराई"
پھر تو پہنچا میں جہاںمیں نے دہرائی کچھ ایسے یہ اذاں
کئی جنم بعد بات دہرائی ہےمیری بات میں جال مت لگا میری بات بتا
اور یہ باتیں جو دہرائی ہیں میں نے اس وقتتو بھی اک روز انہی باتوں کو دہرائے گا
صرف دل ہی نے نہیں گود میں خاموشی کیپیار کی بات تو ہر لمحے نے دہرائی ہے
کرسیوں میزوں سے بے معنی ملاقاتوں میںسینکڑوں بار کی اگلی ہوئی دہرائی ہوئی باتوں میں
اور رنگین چہرے والی نیوز کاسٹر نےدہرائی وہی باسی خبر
جنوں میں ڈوب کے دل نے پکارا نام اپناجھٹک کے سر کو تمنا نے چیخ دہرائی
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کیجو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
جو بیتی سو بیت گئیاب وہ باتیں کیوں دہراتے ہو
ایک جاپ سا کرتے جاؤبارم بار یہی دہراؤ
بیتی باتیں کیا دہرانااب تو گوری نئے سرے سے
اب نہ دہرا فسانہ ہائے الماپنی قسمت پہ سوگوار نہ ہو
وہی ماحول وہی تاروں بھری رات لئےآج تم آئی ہو دہراتی ہوئی ماضی کو
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحراایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
لیلیٰ مجمع کی باتیں میرے سامنے مت دہرایا کروتنہائی بھی کوئی چیز ہوتی ہے
شہر میں قحط کی دہائی ہےجان عالم لبوں پہ آئی ہے
اپنا گیت دہرایا''آج ہم نے اپنا دل
بدلے نیکی کے یہ برائی ہےمیرے اللہ تری دہائی ہے
دے کوئی سنکھ دہائی کوئی پایل بولےکوئی بت جاگے، کوئی سانولی گھونگھٹ کھولے
دل نے دہرایا کوئی حرف وفا، آہستہتم نے کہا، ''آہستہ''
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books