تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "धमक"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "धमक"
نظم
کہ اب تک میں اندھیروں کی دھمک میں سانس کی ضربوں پہ
چاہت کی بنا رکھ کر سفر کرتا رہا ہوں گا
محسن نقوی
نظم
پھر بھی سنتی ہوں اپنے لہو میں بیتے سمے کی نرم دھمک
وہ سمے جو میرے جنم سے پہلے بیت گیا
فہمیدہ ریاض
نظم
توقیر عباس
نظم
کلیاں جو چٹکنے لگتی ہیں ہوتی ہے تمہارے سر میں دھمک
مرغوب طبیعت کو ہے مری بادل کی کڑک بجلی کی چمک