aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नज़र-नवाज़"
شفق کا لال لال رنگنظر نواز و دل فروز
آ ہی گیا وہ میرا نگار نظر نوازظلمت کدے میں شمع فروزاں لیے ہوئے
یہ راز کیا ہے کہ دل کے قریب ہو کر بھینظر نواز تمہارا جمال ہو نہ سکا
ترے شعور پہ حاوی ہے کیوں غم فردانظر نواز بہاروں کو چوم لے اٹھ کر
مرے عہد کے حسینو وہ نظر نواز تارےمرا دور عشق پرور تمہیں نذر دے رہا ہے
غرض وہ دن کہ نغمہ زن مسرتوں کا ساز تھاغرض وہ دن کہ حسن جب مرا نظر نواز تھا
نظر نواز ہے رنگ بہار آزادیہر ایک ذرہ ہے آئینہ دار آزادی
وہ جاں فریبیٔ اظہار دل نواز سخنجبیں پہ وسعت قلب و نظر کی تحریریں
ہو رہا ہے یہ نظام دہر میں کیا انقلابآج مشرق ہی میں ڈوبا جا رہا ہے آفتاب
محرم راز دل نواز ہے تونغمۂ زندگی کا ساز ہے تو
پتہ نہیں وہ کون تھاجو میرے ہاتھ
افق تا افق یہ دھندلکے کا عالمیہ حد نظر تک
اور پھر دونوں فانوس سینے کے بجھ جائیں گےاوڑھ لے گی دھواں
میں امیدوں کی یہ بجھتی کرنیں لئےیوں اندھیروں میں کب تک بھٹکتی پھروں
وہ جان کہ جس سے جی غش ہو سو ناز سے آ جھنکاری ہودل دیکھ نظیرؔ اس کی چھب کو ہر آن ادا پر واری ہو
میں جیسے درد کا موسمگھٹا بن کر جو بس جاتا ہے آنکھوں میں
مرے ساقیا مجھے بھول جامرے دل ربا مجھے بھول جا
ابر یوں چھا رہا ہے آبو پرجیسے پہرا ہو دھندلی شاموں پر
تمام شب مرے کمرے کہ زرد کھڑکی پرکبھی ہواؤں کے جھونکوں نے آ کے دستک دی
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books