aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाज़नीन"
جس کے چھو جاتے ہی مثل نازنین مہ جبیںکروٹوں پر کروٹیں لیتی ہے لیلائے زمیں
بستی کی لڑکیوں میں بدنام ہو رہا ہوںگویا ہمیں حسد سے کچھ نازنین نگاہیں
او پاک نازنین او پھولوں کے گہنے والیسرسبز وادیوں کے دامن میں بہنے والی
کہ پھر بھی مجھ کو سمجھ رہی ہےحسین اور نازنین اب تک
ہجوم نازنین و مہ وشاں ہےترنگے کو ذرا اونچا اٹھاؤ
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںنانی کے میاں تو نانا ہیں
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
محلے کی سب سے نشانی پرانیوہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
زن بچے روتے ہیں گویا نانی گزر گئیہم سایہ پوچھتے ہیں کہ کیا دادی مر گئی
بڑھیا نے کب اس کی مانیحالانکہ اب وہ ہے نانی
غریبوں مفلسوں کو بے کسوں کو بے سہاروں کوسسکتی نازنینوں کو تڑپتے نوجوانوں کو
ہر مرد مرد خوب روہر ایک عورت نازنیں
گوندنی بوجھ سے اپنے ہی جھکی پڑتی ہےنازنیں جیسے ہے کوئی یہ بھری محفل میں
اب نہ آئے گی کیا؟ اب کھلے گا نہ کیااس کف نازنیں پر کوئی لالہ زار؟
بد بہت بد شکل ہیں لیکن بدی ہے نازنیںجڑ کو بوسے دے رہے ہیں پیڑ سے چیں بر جبیں
نونہالوں کو سناتی میٹھی میٹھی لوریاںنازنینوں کو سنہرے خواب دکھلاتی ہوئی
امی کو کب بھیجو گےنانی کہتی ہیں
ز فرق تا قدم تمام چہرہ جسم نازنیںلطیف جگمگاہٹوں کا کارواں لئے ہوئے
محفل ساقی سلامت بزم انجم برقرارنازنینان حرم پر رحمت پروردگار
وہ نازنینان وطنزہرہ جبینان وطن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books