aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निज़ाम"
کہ آخر اس جہاں کا ایک نظام کار ہے آخرجزا کا اور سزا کا کوئی تو ہنجار ہے آخر
امن بہتر نظام کی خاطرجنگ بھٹکی ہوئی قیادت سے
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظامپختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
تا تراشی خواجۂ از برہمن کافر تریہے وہی ساز کہن مغرب کا جمہوری نظام
وہ نظام بدلو بھیدوستوں کو پہچانو
اس پہ جاں نثار ہےپر وہاں ہے جو نظام
موت کے ہاتھوں سے مٹ سکتا اگر نقش حیاتعام یوں اس کو نہ کر دیتا نظام کائنات
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائمنظام مہر کی صورت نظام ہے تیرا
دھار پر جس کی چمن پرور شگوفوں کا نظامشام زیر ارض کو صبح درخشاں کا پیام
نظام شمس و قمر میں پیام حفظ حیاتبہ چشم شام و سحر مامتا کی شبنم سی
خرام رنگیں، نظام رنگیں، کلام رنگیں، پیام رنگیںقدم قدم پر، روش روش پر نئے نئے گل کھلا رہے ہیں
جذب حرم سے ہے فروغ انجمن حجاز کااس کا مقام اور ہے اس کا نظام اور ہے
وہ خواب سانچے میں جس کے نئی حیات ڈھلےوہ خواب جس سے پرانا نظام غم بدلے
نظام چرخ میں دیکھیں گے اک تغیر خاصسکون دہر میں اک اضطراب دیکھیں گے
فرش جاروب کشی کیا ہے سمجھتا ہی نہیںکالعدم ہو گیا تسبیح کے دانوں کا نظام
تو کائناتی نظام میں کیا خلل پڑے گایہی کہ
جہان کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانونظام نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں
یونین جیک درس گاہ پہ تھااور وطن میں تھا سامراجی نظام
سرکش بنے ہیں گیت بغاوت کے گائے ہیںبرسوں نئے نظام کے نقشے بنائے ہیں
فاقہ مستوں کے جلو میں خانہ بربادوں کے ساتھختم ہو جائے گا یہ سرمایہ داری کا نظام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books