aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निभाओगे"
مآل خود فراموشی سے تم کیسے نبھاؤ گےغبار اندر غبار انگڑائیاں لیتے ہوئے
عہد نبھانے کی خاطر مت آناعہد نبھانے والے اکثر
ہاں عمر کا ساتھ نبھانے کے تھے عہد بہت پیمان بہتوہ جن پہ بھروسہ کرنے میں کچھ سود نہیں نقصان بہت
اپنے بے انت خیالوں میںہر عہد نبھانے کی قسمیں
دل سے مل آتے ہیں بس رسم نبھانے کے لیےدل کی کیا پوچھتے ہو
محبت کا اگر دعویٰ ہے تو اس کو بچاؤ تمجو وعدہ کل کیا تھا آج وہ وعدہ نبھاؤ تم
کیا تھا عہد کہ خوشیاں جہاں میں بانٹیں گےاسی طلب کے نبھانے کو عید آئی ہے
معصوم نگاہوں کو نبھاتے ہیں یہ اکثرپوشیدہ محبت کے اشارے ہیں یہ آنسو
کب آؤ گے یہاں کپڑے اترو گے نہاؤ گےیہ ماضی جو مری تنہائیوں کے ساتھ رہتا ہے
تمہارا بھی یہی اصرار مجھ سے پیار کرتی ہوسو ہم آسانیوں سے جھوٹ کی عادت نبھانے میں
اسی اجڑے ہوئے ویران کھنڈر میں ہم نےعمر بھر ساتھ نبھانے کی قسم کھائی تھی
اک تعلق میں پہلے تو ذرہ بنےاور نبھاتے ہوئے
ذمہ داری جو ملی اس کو نبھاؤ بیٹےکیوں کہ تعلیم تمہارے لیے ہے کچھ اور ہے اب
سختیاں بھلانے میںدوستی نبھانے میں
انداز میں اپنا گئیرشتوں کو ناطوں کو نبھاتے
اب کیا کرو گے تمنہلاؤ گے مجھے
جنہیں مل کر نبھانے کےکیے عہد و پیماں ہم نے
نبھاؤ ہنسومسکراؤ جلو
جو ہو گیا سو ہو گیا آؤ کریں یہ عہداپنے تمام وعدے نبھائیں گے اگلے سال
زندگی نبھانے کےبس یوں ہی بہانے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books