aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पलट"
پلٹ کے واپس نہ جانے پائےمیں سوچتا ہوں
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
کبھی اپنے رنجور کوزوں کی جانبپلٹ کر نہ دیکھا
تم پلٹ آؤ گزر جاؤ یا مڑ کر دیکھوگرچہ واقف ہیں نگاہیں کہ یہ سب دھوکا ہے
تیرے گھر میں غلامی پلٹ آئے گیتیری بربادیوں کا تجھے واسطہ
گاہے گاہے شرارے سے چھونے لگےمیں جو دیکھوں پلٹ کے تو وہ
اک پل میں یہ شعلہ ہے تو اک پل میں ہے شبنمیعنی ہے کبھی گل تو کبھی خار مجسم
کسی چلمن نے پکارا بھی تو بڑھ جاؤں گاکوئی دروازہ کھلا بھی تو پلٹ آؤں گا
کوئی کاش مجھ پر یہ احسان کر دےکی بچپن کے کچھ پل میرے نام کر دے
الٹ پلٹ کرتے رہناورنہ کالی پڑ جائیں گی
یہ جی چاہتا ہے کہ ہم ایسے ساگر کی لہروں پہ ایسی ہوا سے بہائیں وہ کشتی جو بہتی نہیں ہےمسافر کو لیکن بہاتی چلی جاتی ہے اور پلٹ کر نہیں آتی ہے ایک گہرے سکوں سے ملاتی چلی جاتی ہے
وہ دور جا چکا ہے آتا نہیں پلٹ کربچپن کا وہ زمانہ لگتا ہے اک فسانہ
وہیں پہ چھپا ہے وہ کائر حضورپلک کے جھپکنے میں پہنچے کنویں پہ
مجھے دیکھ کر وہ پلٹ گئینہ تو بھول ہے نہ تو یاد ہے
وہ انقلاب کی رو پھر پلٹ گئی افسوسبلند بام ہیں پھر زیر دام تیرے بعد
باتیں کرنے کو وہ اک پل بھی نہیں رکتا تھادن کا سایہ تھا اسے رات کی اک بات بھی معلوم نہ تھی
بخیر و خوبی پلٹ آئے جیسے شام ہوئیاور اگلے روز کا موہوم خوف دل میں لیے
اپنے رستوں کی طرف میں بھی پلٹ آتی تھیمیری اس شام کے تارے سے ملاقات بہت گہری تھی
دور سے تیز پلٹ جائیں ضیا کے آہوایک بس ایک صدا گونجتی ہو
ٹھٹک جاتے تھے پل بھر کوہم آنکھیں مل کے پھر سے دیکھتے جنگل میں منگل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books