aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुरानी"
وہ پرانی روشیں باغ کی ویراں بھی ہوئیںڈالیاں پیرہن برگ سے عریاں بھی ہوئیں
یہ گیت کبھی کے گائے ہوئےکچھ شعر پرانی غزلوں کے
پرانی سیاست گری خوار ہےزمیں میر و سلطاں سے بے زار ہے
محلے کی سب سے نشانی پرانیوہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
حفاظت ان کی کرنا ہے ضروریاور آندھی ہے پرانی ان کی دشمن
کہ اب یہ چیزیںبہت پرانی
ٹوپی پرانی دو تو وہ جانے کلاہ جسمکیوں کر نہ جی کو اس چمن حسن کے ہو غم
لیکن میں تو اک منشی ہوں تو اونچے گھر کی رانی ہےیہ میری پریم کہانی ہے اور دھرتی سے بھی پرانی ہے
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرےتھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
سوال کرتے ہیں اور پھر جواب مانگتے ہیںیہ کل کی بات ہے صدیوں پرانی بات نہیں
ہمارے خوابوں کا ایک جیسا ہی آسماں ہےمگر پرانی یہ داستاں ہے
کبھی کبھی کوئی یادکوئی بہت پرانی یاد
وہ ابر رنگ رنگ کو بھی دیکھتی ہے سادہ ترسکھا گیا دکھ مرا پرانی پیر جاننا
راتوں کو سونے سے پہلےنئی پرانی یادوں کو
پرانی کہانی میں کیا لطف آئےہمیں آج کس نے کہا تھا پرانی کہانی سناؤ
دو چوہوں کی ایک کہانیکچھ تازہ ہے کچھ ہے پرانی
آزمودہ پرانی تلوار مڑ گئی ہےجو کج کلہ صاحب حشم تھے
پرانی بات ہےلیکن یہ انہونی سی لگتی ہے
محفل نو میں پرانی داستانوں کو نہ چھیڑرنگ پر جو اب نہ آئیں ان فسانوں کو نہ چھیڑ
آج پرانی تدبیروں سے آگ کے شعلے تھم نہ سکیں گےابھرے جذبے دب نہ سکیں گے اکھڑے پرچم جم نہ سکیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books