aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "प्यार"
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
یہاں پیار ہوتا ہے بیوپار بن کریہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
بے درد دلوں کو کیا ہے خبر جو پیار یہاں آپس میں ہےہے بے بسی زہر اور پیار ہے رس یہ زہر چھپا اس رس میں ہے
تم مسرت کا کہو یا اسے غم کا رشتہکہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیںبس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیں
تم کس کا لہو پینے آئےہم پیار سکھانے والے ہیں
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھیتو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں
وہ لمحے کتنے دل کش تھے وہ گھڑیاں کتنی پیاری تھیںوہ سہرے کتنے نازک تھے وہ لڑیاں کتنی پیاری تھیں
لطف کی بات کہیں پیار کا اقرار کہیںدل سے پھر ہوگی مری بات کہ اے دل اے دل
میرے ماتھے پہ ترا پیار دمکتا ہے ابھیمیری سانسوں میں ترا لمس مہکتا ہے ابھی
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوںوہ تبسم وہ تکلم تری عادت ہی نہ ہو
بچے کو آنچل میں چھپا لےپیار سے ڈانٹے
میرے دیس کی دھرتیپیار کو ترستی ہے
آؤ اپنے پیارے ساتھیپھر سے مجھے اک بار جلا دو
مسکراتے ہوئے چہرے کی غزل خوانی کاتیرا ہو جانے ترے پیار میں کھو جانے کا
وہ آدمی سے کہتا تھاکہ آدمی سے پیار کر
وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھ گئیمیں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ہے
دور وادی میں دودھیا بادلجھک کے پربت کو پیار کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books