aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "प्रीत"
ہر صبح اٹھ کے گائیں منتر وہ میٹھے میٹھےسارے پجاریوں کو مے پیت کی پلا دیں
پریت دھرم کا ناچ رہا ہےقائم ہندو راج کرو گے
رخوں پہ پھول کھلائیں کہ جشن کا دن ہےدلوں میں پریت جگائیں کہ جشن کا دن ہے
فضائے دہر میں گاتا پھرا وہ پریت کے گیتنشاط خیز و سکوں ریز بانسری لے کر
میں رمتی پہنچی اپنوں تکپر پریت پرائی لائی ہوں
میں نے اس نگری رہ کر کیا کیا گیت لکھےجن کے کارن لوگوں کے من میں ہے میری پریت
جوانیوں کے نینوں سے پریت کے چلتے بانآج اس پیار بھرے
کوئی رنگ روپ' کوئی پریت نہیںمری ان گڑھ پھیکی مرجھاتی بولی میں کوئی سنگیت نہیں
پریت کے جتنے سپن ہیںہیں بہت چھوٹے
تارے موتیا چمیلی کی طرح مہکیںپریت کی ریت
یہ کیسی بے بسی مرینہ تو ملے نہ پریت ہی
مہینوال کی پریت میں کرتیبپھرا دریا پار
ورشا رت میں جیسے مسافرپریت ڈگر پر پریم سفر میں
پریت نگر سے پھیری والا میری گلی میں آیاچوڑی، لونگ، انگوٹھی، چھلے رنگ برنگے لایا
ہم نے دیش سے پریت نباہیہم بھارت کے ویر سپاہی
اپنائیت پھیلائے گا یہپریت کی ریت سکھائے گا یہ
کھیتوں اور گلیاروں میںپریت کی لپٹیں اٹھتی ہیں
اب کے برس پھاگن میں کسی سے ایسی کھیلی ہولی سکھیپریت کے پکے رنگ سے جس نے رنگ دی من کی چولی سکھی
جب پریت لگائی ہم نےبارش برسی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books