aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़ातिहा"
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
گو سکوں ممکن نہیں عالم میں اختر کے لیےفاتحہ خوانی کو یہ ٹھہرا ہے دم بھر کے لیے
کسی قبر پر بھی فاتحہ پڑھ کے چلے جاؤ
بی بی کی صحنک، کونڈے، فاتحہ خوانیجنگ صفین، جمل اور بدر کے قصوں
اور مفلسوں کی ہے یہ تمنا کی فاتحہدریا پہ جا کے دیتے ہیں بابا کی فاتحہ
ہر روز فاتحہ کے لئے گوشت چاہئےسالن بھی صرف ایک نہیں دو پکائیے
برائے فاتحہ جو آنا چاہے آئےلیکن دور سے پڑھ لے''
فاتحہ پڑھنے کو آیا تو بہت رو رو کربخش دے اس کو خدا اس نے کہا میرے بعد
کسی کی تربت پہ فاتحہ کے لیے نہ یہ اپنے ہاتھ اٹھائیںدنوں کو یوں ہی فسردہ راہوں کی خاک اڑائیں
ورد کرتے ہوئے سورۂ فاتحہ کا وہی گونج کانوں میں ہےترا باپ کیا روز پیتا ہے
سنی تھا وہ کہ شیعہ تھا مت پوچھ اے امامپڑھ فاتحہ کہ ایک مسلمان مر گیا
اب قصیدہ کوئی حسن محبوب پرفاتحہ بھیج دو ایسے مکتوب پر
ایک سورۂ فاتحہان لوگوں کے لیے
شام کی فاتحہ میں بھی گنتی سروں کی اگر کم رہیتو اس کے سبب کا مجھے خوب اندازہ ہے
فاتحہ کس دنمرے ہم راہ رہتی ہے کوئی الجھی ہوئی گتھی
آج برائے فاتحہ شام کو جو اٹھائے ہاتھصورتیں کچھ جھلک پڑیں آنسوؤں کی تڑپ کے ساتھ
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
تو ہے فاتح عالم خوب و زشتتجھے کیا بتاؤں تری سر نوشت
میں امرتا تمہیں سوچوں تو میرے ساحر ہومیں فارحہ تمہیں دیکھوں تو جون لگتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books