aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बनावट"
ہمارے خون کے گروپاور دماغ کی بناوٹ میں
تیرے ہر غمزے کی تہ میں ہے بناوٹ کا شکوہجس کے آگے سر بہ سجدہ معصیت کے دشت و کوہ
جب کہ آزاد ہیں سب ملک بھی اپنا آزادمجھ کو اچھی نہیں لگتی ہے بناوٹ اب تو
جمال حقیقت بھی شرما رہا ہےبناوٹ کے اس کھوکھلے بانکپن سے
اک سجاوٹ بناوٹ کے پابند ہیںدیکھیے روز و شب کس قدر شوق سے
باہر کسی کرم کی بناوٹ میں ہونٹ ایک اونکھا ٹھہرا ٹھہرا ٹیڑھا زاویہ سا ہیںکوئی مجھے اب پہچانے گا
اور کبھی تمام کے تمام الفاظ کھو جاتے ہیںبناوٹ اور دکھاوے ان کو نگل جاتے ہیں
مگر ان کی قناعت گریہ زاری زہد و تقویٰدکھاوا ہے بناوٹ اور سجاوٹ ہے
پلکوں کی بناوٹ میں نہاں کاسۂ لب ہےمینا سے مشابہ ہے صراحی نما گردن
تنگ گلیوں میں بناوٹ کی ہنسی بکتی ہےدور اک طاق پہ مٹی کا دیا جلتا ہے
اور اک فن کار کی نخوت سے بالوں کو بکھیرااور چہرے کو بناوٹ دی
سبھی بناوٹ دماغ کی ہےکشش توازن وجود لہریں
پھر کیوں یہ تکلف یہ تصنع یہ بناوٹملتے ہیں تو پھر مل کے لپٹ کیوں نہیں جاتے
بناوٹ میں نمایاں چند صدیوں کے خزانے ہیںایلورا کے نمونے ہیں اجنتا کے فسانے ہیں
وہ آنکھ جس کے بناؤ پہ خالق اترائےزبان شعر کو تعریف کرتے شرم آئے
پہنو تو پہلے بھائیوں کو پہناؤکہ ہے اترن تمہاری جن کا بناؤ
چٹنی سے روٹی کا ہے جن کی بناؤبیٹھے پکاتے ہیں خیالی پلاؤ
ایک گھڑی ہوئی نقلی اور بناوٹی زندگیکے علاوہ
یہ سب دلاسے بناوٹی ہیںمیں دوستوں دشمنوں کی زد میں ہوں
تیرا ہر نوحہ بجا ہے لیکنآنے والوں کا بناؤ بھی تو دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books