aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बर्बाद-ए-जहाँ"
مٹ کے برباد جہاں ہو کے سبھی کچھ کھو کےبات کیا ہے کہ زیاں کا کوئی احساس نہیں
آؤ ہم جشن منائیں کہ یہ دھرتی اپنییہ جہاں دیدہ معمر دھرتی
جہاں پہ جا کے یہ رانی اسی کی ہو کے رہ جائےعجب ہے کھیل کیرم کا
حقیقت روز روشن ہےجہاں ہر اک چمکتی ریت پانی بن نہیں سکتی
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
قوم اپنی جو زرو و مال جہاں پر مرتیبت فروشی کے عوض بت شکنی کیوں کرتی
اک تگ و تاز کار جہاںآسماں سے پرے سیر سیارگاں
ورق تاریخ نے تیزی سے الٹےتغیر لے کے ساز و برگ تعمیر جہاں آیا
بہ سوئے نوحہ آباد جہاں آہستہ آہستہنکل کر آ رہی ہے اک گلستان ترنم سے
چند ہی روز میںکار گاہ جہاں
شورش بزم جہاںعشق ہے ام الکتاب
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
ملتفت چشم حسینان جہاں ہے امروزکتنے تسلیم لیے کتنے ہی آداب لیے
اور رخشاں ہے ارض لبناںبیروت نگار بزم جہاں
کچھ ہمیں بھی شعور آیا ہےکلیات غم جہاں پڑھ کر
یہ چارہ گران درد جہاں، صدیوں سے مگر خود بے چارےان ہاتھوں کی تعظیم کرو
کچی دیوار سے گرتی ہوئی مٹی کی طرحکانپ کانپ اٹھتا ہے برباد محبت کا وجود
اے آفتاب روح و روان جہاں ہے توشیرازہ بند دفتر کون و مکاں ہے تو
ہے اس کے دم سے گرمئی ہنگامۂ جہاںمغرب کی ساری رونق اسی اک دکاں سے ہے
تیری ہر سطر بنے زلف حسینان جہاںاک زمانہ ترا پابند سلاسل ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books