aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिस्तर"
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
شہریاروں سے رقابت کا جنوں طاری تھابستر مخمل و سنجاب تھی دنیا میری
مجھے اقرار ہے اس نے زمیں کو ایسے پھیلایاکہ جیسے بستر کم خواب ہو دیبا و مخمل ہو
ہر ایک شب میں فقط کروٹیں بدلتا ہوںتمہاری قبر کے کنکر ہوں جیسے بستر میں
اور بستر سے کئی بار جگایا بھی ہے تجھ کوچلتے پھرتے ترے قدموں کی وہ آہٹ بھی سنی ہے
اپنے بستر سے اٹھتا ہوں منہ دھوتا ہوںلایا تھا کل جو ڈبل روٹی
سر بازار دریچے میں سر بستر سنجاب کبھیتو مرے سامنے آئینہ رہی
میرا بستر ہی نہیںدل بھی بہت خالی ہے
بستر خواب سے کیا چاہتے ہوساری آنکھوں کو تہ تیغ کیا ہے میں نے
مجھے ڈر لگ رہا ہے آجمجھ کو اپنے بستر پر سلا لو
روپ سے جسم میں تبدیل ہوئیاور پھر جسم سے بستر بن کر
وہ لڑکی اب نہ جانے کس کے بستر کی کرن ہوگیابھی تک پھول کی مانند ہوگی یا چمن ہوگی
تیز دھوپ کی کرنیںآ رہی ہیں بستر پر
دھڑکن کیا ہے جیون کیا ہےسترہ نمبر کے بستر پر
وہ محو خواب جب ہوتی تھی اپنے نرم بستر پرتو اس کے سر پہ مریم کا مقدس ہاتھ ہوتا تھا
اور کبھی بستر پہ سلوٹ کی طرح ابھریعجب لڑکی ہے
دعائیں پھونک کر بچوں کو بستر پر سلاتی تھیںاور اپنی جا نمازیں موڑ کر تکیہ لگاتی تھیں
پالنا کھول کے جب میں نے اتارا تھا اسے بستر پرلوری کے بولوں سے اک بار چھوا تھا اس کو
نیند پورے بستر میں نہیں ہوتیوہ پلنگ کے ایک کونے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books