aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-नियाज़ी-ए-आदाब-ए-इल्तिफ़ात"
میری بے صبر تمنا کو سلیقہ ہی نہ تھازندگی حاصل آداب جنوں ہوتی ہے
کیسے اڑتی پھر رہی ہیںآج شان بے نیازی سے
اک عجب شان بے نیازی سےاسکیچ پین اور ڈائری لے کر
گزرتے رتھ کی زد میں پاؤں میرا کٹ گیاسورج نے شان بے نیازی سے
ذرا سی پھر ربوبیت سے شان بے نیازی لیملک سے عاجزی افتادگی تقدیر شبنم سے
کہ آج بھی تو اسی شان بے نیازی سےچمک رہے ہیں درانتی کے تیز دندانے
کہیں پر سلسلہ در سلسلہ کہسارکھڑے ہیں سر اٹھائے ایک شان بے نیازی سے
ڈھلکتی چھاتیوں کو اک ادائے بے نیازی سے ہوس کے نیلگوں بازار میں نیلام کرتی ہیںپچکتے پیٹ سوکھے تھن کی زرخیزی کی خاطر وہ زمین جسم کے رازوں کو طشت از بام کرتی ہیں
خیال و فکر خوباں سے نہیں اب مجھ کو دلچسپیکہ ان سے ذہن و دل کے سارے ناتے توڑ آیا ہوں
اے بے نیاز شوق فراواں کہاں ہے تواے نگہت شمیم بہاراں کہاں ہے تو
نہ محتاج سلطاں نہ مرعوب سلطاںمحبت ہے آزادی و بے نیازی
بے نیازی کو ناز ہے جس پرہے وہ ایوان نظم کا معمار
یہ کیسی بے نیازی ہےکہ جلتی ایڑیوں کی سسکیاں سن کر بھی بادل چپ رہا ہے
اک نظر بے نیازی سے مجھ پر پڑیتیری پہلی نظر سے مری جان جاں
ہے تنہائی سے رسم آشنائیخیال ماسوا سے بے نیازی
تہی دست اور خاک تیرہ میں غلطاںجو تسلیم کو بے نیازی بنا کر
یہ وہ ہے جو کہ بناتا رہا ہے تاج محلخدا نے دی ہے اسے بے نیازی اجرت میں
مجھ کو تو یہ بے نیازی بے رخی سب کچھ قبولآپ کو راحت ملے گی میرے تڑپانے سے کیا
پھر بھی یہ فکر کہ جینے کا ہو کوئی عنواںبے نیازی سے غم ذات کی زنجیر کہاں کٹتی ہے
ہمارے سارے آداب نظارا فرض کر لیتے ہیںانساں بے بدن ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books