aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "भाया"
چمکدار کیڑا جو بھایا اسےتو ٹوپی میں جھٹ پٹ چھپایا اسے
سبھی ایک سے تھےمگر پھر بھی مجھ کو وہ بھایا نہیں ایک دن بھی
آیا ساون کا مہینہ نظر آیا جھولادل کو بھایا مری آنکھوں میں سمایا جھولا
سب کے من کو بھایا ہےشہر میں سرکس آیا ہے
عین میرے پلنگ کے اوپرہے جو حصہ وہ ان کو بھایا ہے
گھوڑے کو یہ کھیل جو بھایادل میں اس کے جوش سا آیا
چاند اور سورج اس پر فدا ہیںتاروں کو دل سے بھایا ہے صحرا
اے بہنو مناسب ہے کہ تم صبر کرو ابکہتے ہیں خدا کو بھی تو یہ صبر ہے بھایا
بھایا گنگ و جمنہند کا بانکپن
لیکن ان میں اک لڑکا تھااس کو نہ بھایا ایسا کھانا
جیون ہے اک کھیل پیارے جیون ہے اک کھیلمل جل رہنا کبھی نہ بھایا
حصے میں مرے جو آیا ہےدل کو نہ مرے وہ بھایا ہے
کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونیں پلا سر بھاراکیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا
رادھا کے لیے شیامبلرام کا بھیا
ہماری اصطلاحوں سے زباں نا آشنا ہوگیلغات مغربی بازار کی بھاشا سے ضم ہوں گے
راکھینبھانا لاج راکھی کی مرے بھیا
سچ بتا تو سبھی کو بھاتا ہےیا کہ مجھ سے ہی تیرا ناتا ہے
یہ جو ننھا ہے بھولا بھالا ہےصرف سرمائے کا نوالا ہے
بھولا بھالا نقشہ تھارنگ کم سنی جس پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books