aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मक़्सूद"
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
عجب چیز ہے لذت آشنائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہےجواب خضر
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگےکہ سمجھے منزل مقصود کارواں مجھ کو
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخلمقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
مقصود ہنر سوز حیات ابدی ہےیہ ایک نفس یا دو نفس مثل شرر کیا!
اگر مقصود کل میں ہوں تو مجھ سے ماورا کیا ہےمرے ہنگامہ ہائے نو بنو کی انتہا کیا ہے
جستجو میں منزل مقصود کی دیوانہ واراپنا سر دھنتی فضا میں بال بکھراتی ہوئی
مقصود وفا سن لے کیا صاف ہے سادہ ہےجینے کی تمنا ہے مرنے کا ارادہ ہے
تھا لیکن کئی قافلے بھول جاتے تھے انجم کے دور یگانہ کے مبہم اشارے مگر وہبھی چلتے ہوئے اور بڑھتے ہوئے شام سے پہلے ہی دیکھ لیتے تھے مقصود کا بند
مقصود مراد امید سبھی بر لاتے ہیں دل خواہ گرونت لطف و کرم سے کرتے ہیں ہم لوگوں کا نرباہ گرو
اس جذبۂ دل کی نہ سزا ہے نہ جزا ہےمقصود رہ شوق وفا ہے نہ جفا ہے
ہر گام پہ ہو منزل مقصود قدم گیرہر لحظہ ترا طالع اقبال سوا ہو
کبھی ضو پاش ستاروں کی تمنا تھی مجھےآج ذروں کو بھی مقصود بنا رکھا ہے
سو اس کو مقصود مانتا ہوںسعادتیں اس کے نام سے ہیں
پائے گا جلد منزل مقصود بالیقیںجاری جو کاروان ہے اردو زبان کا
تیری نصرت کے لیے آسماں کوشش مقصودسلسلے تیرے بنیں زیب جہان فانی
ہے گل مقصود سے پر گلشن کشمیر آجدشمنی نااتفاقی سبزۂ بیگانہ ہے
رات کے عکس تخیل سے ملاقات ہو جس کا مقصودکبھی دروازے سے آتا ہے کبھی کھڑکی سے
فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہ عمل بندمقصود ہے کچھ اور ہی تسلیم و رضا کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books