aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मतलूब"
عجب چیز ہے لذت آشنائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
عتاب نازل ہوا ہے جس پر میں وہ ہی معتوب آدمی ہوںستم گروں کو طلب ہے جس کی میں وہ ہی مطلوب آدمی ہوں
مے کشی اور آپ ہوں مطلوب و طالب کی طرحسوچتی ہوں آپ ہو جائیں نہ غالبؔ کی طرح
سالہا سال سے آرام نتیجہ مطلوبتین سو ساٹھ صنم خانۂ کعبہ سے چلے
نظم بناقصۂ کام و دہن کا غم مطلوب بنا
بنا کے لکھتا ہے دعوت کا اس طرح مکتوبمشاعرے میں دیا جائے گا جو ہے مطلوب
ہوا مطلوب ہے ہم کوہوا تاریک راتوں میں
ہر ظالم و ظلمت کو ہیں مطلوب ہمی کیوںسوچا ہے کبھی ہوتے ہیں معتوب ہمی کیوں
ملے یوں طالب و مطلوب باہممجازی عشق کا لہرایا پرچم
ٹوٹے آئینے ہیں اور عکس بھی ہیں مسخ شدہیہ صداقت کسے مطلوب ہے تنہا ہی رہو
مطلوب، نہاں خانے میں اپنے روح انسانیدہشت کی گود میں بالیدہ ہوتی ہے
کیا تجھے بھی انتظار آمد محبوب ہےکیوں پریشاں اس قدر ہے کیا تجھے مطلوب ہے
سنگی زمین میںمطلوب گڑھا بنا کر دیا
ہر ہر شے مرغوب یہاں کیآزادی مطلوب یہاں کی
امتیاز طالب و مطلوب تک باقی نہیںگردش دوراں سے یہ لمحہ جدا ہے آج کل
طلبمطلوب ہو جائے
قیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرورنہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میرا
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیںوہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں
بلا سے ہم اگر مصلوب ہو جاتےیہ سودا کیا برا تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books