aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मय-कशी"
نہیں مذاق ان کو مے کشی کایہ خون پیتے ہیں آدمی کا
مے کشی چھوڑنا نہیں ممکنکون ہے مجھ کو ٹوکنے والا
پھر ذوق مے کشی کو ہے معراج کی طلبکوثر کا بادہ چاند کا پیمانہ چاہئے
جو مسلماں ہیں امت انگریزمے کشی سے انہیں نہیں پرہیز
اس دور مے کشی میں کسے ہوش تھا حبیبؔکب آئی اور کب وہ پلاتی چلی گئی
یاد آئے گی مجھے بے طرح یاد آئے گی توعین وقت مے کشی آنکھوں میں پھر جائے گی تو
بادل گھرے ہوئے ہیں رقصاں ہیں بجلیاں بھیچھڑ جائیں ساز عشرت ہوں دور مے کشی کے
گل زار میں تیرے قدم کچھ آج تو آئے نہیںتو نے انہیں سبزوں پہ کی ہے مے کشی
چلے ہیں بہر مے کشی شیوخ بھی رواں دواںزبان برگ گل پہ ہے یہ نعرۂ طرب نشاں
مے کشی اور آپ ہوں مطلوب و طالب کی طرحسوچتی ہوں آپ ہو جائیں نہ غالبؔ کی طرح
یہ مسئلہ بھی بڑا عجب ہےمیں ایک میکش ہوں یہ تو سچ ہے
رشتے میرے من کیاترن ہے
زندگی میں کبھی کبھیایک خلا سا محسوس ہوتا ہے
اب بھی تنہائی میں کبھیدل کے سونے گوشہ میں
اب یاد نہیں سینے میں کہیںاک سورج تھا سو ڈوب گیا
من کی چھوٹی سی دنیا میں آشاؤں کا ایک میلا سا ہےاس کی نس نس میں اک آگ سی کروٹیں لے رہی ہے
بچپن سے ماں کی دی ہوئیسیکھ پر چلی ہوں میں
سکوت وصل میں کہیںگلاس لمس تشنگی
من کی بات کہی نہ جائےمن کی بات کہی نہ جائے
پیاسی مٹی کی گاگر میںپانی بھر کے بیٹھ گئی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books